Posts

Image
Sinophobia: How a virus reveals the many ways China is feared Sammi Yang first realised something wasn't right when she showed up at her doctor's in Berlin, and was immediately barred from entering the building. Other patients were buzzed in through the clinic's door, while Ms Yang, a make-up artist from China, had to wait outside in the January cold. Eventually her doctor emerged. Her first words were: "This isn't personal but..." "Then she said: 'We are not taking any Chinese patients now because of this Chinese virus'," Ms Yang told the BBC. "I had no chance to explain myself and say that I was healthy." She had not travelled to China recently either. In the weeks since the virus spread around the world, multiple accounts of discrimination against Chinese nationals or anyone who looks East Asian have emerged, including from Asia and Chinese-majority societies. Even as sympathy has grown for the Chinese victi...
Image
Image
کورونا وائرس کی وجہ سے ٹوائلٹ پیپرز بھی نایاب ہوگئے مہلک کورونا وائرس نے ٹوائلٹ پیپر کو بھی اتنا اہم بنادیا ہے کہ انہیں حاصل کرنے کیلئے لوگ کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔ ہانگ کانگ میں ٹوائلٹ پیپر چُرانے والے گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا اور ان سے ٹوائلٹ پیپرز بھی برآمد کرلی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں چاقو بردار گینگ نے سُپر مارکیٹ کے باہر ڈیلیوری مین سے ٹوائلٹ پیپر رولز کے 50 پیکٹ چھین لیے پولیس کے مطابق گینگ کے تین افراد میں سے دو کو پکڑ لیا ہے جبکہ تیسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔ ان ٹوائلٹ پیپرز کو بھی برآمد کرلیا گیا ہے جن کی مالیت تقریباً 220 امریکی ڈالر ہے۔ اس کے علاوہ پولیس نے ملزمان سے متعلق مزید کوئی تفصیلات جاری نہیں کیں۔ خیال رہے کہ چین کے شہر ووہان سے دنیا کے 24 سے زائد ممالک میں پھیلنے والے کورونا وائرس نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کردیا ہے انگ کانگ میں بھی اس وقت کورونا وائرس کے وجہ سے شدید خوف پھیلا ہوا ہے اور لوگ اپنے ارد گرد صفائی برقرار رکھنے لیے ٹشو پیپرز، ٹوائلٹ رولز اور صفائی کرنے والی د...
Image
فضل الرحمان نے اس بار دھرنا دیا تو دھر لیے جائیں گے کراچی:  وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اگر اس بار مولانا فضل الرحمان نے دھرنا دیا تو وہ دھر لیے جائیں گ ے ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مولانا آزادی مارچ میں جو مرضی مہم چلا لیں،کوئی مارچ پاسٹ نہیں ہوگا، ہلکی پھلکی موسیقی ہو گی  مگر وزیراعظم عمران خان پانچ سال پورے کریں گے، اگر مولانا نے اس بار دھرنا دیا تو دھر لیے جائیں گے کابینہ اجلاس ملتوی ہونے پر انہوں نے کہا کہ کیبنٹ کی میٹنگ اچھی تجاویزکی تیاری کے باعث تاخیر سے ہو رہی ہے۔ ایک سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے آگے حکومت بے بس ہوتی ہے ، نوازشریف نے واپس نہیں آنا، مریم نواز باہر نہیں جارہیں، کابینہ میں فیصلہ ہوا تھا کہ مریم کو نہ جانے دیا جائے۔ کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق وزیر ریلوے نے کہا کہ   کے سی آر  2 ارب ڈالرز کا منصوبہ ہے، سندھ حکومت کے سی آر کو عملی طور پر مکمل کرنا چاہتی ہے، وفاق اور سندھ حکومت میں فریم ورک منصوبے  پر اتفاق ہوگیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیب کا آرڈیننس نائیک صاحب اور فر...
Image
فوزیہ کوفی= وہ افغان عورت جس نے طالبان سے مذاکرات کیے فوزیہ کوفی کو بچپن سے ڈاکٹر بننے کا خواب تھا لیکن وہ خواب تب ٹوٹ گیا جب افغانستان میں طالبان نے قبضہ کر لیا. انھوں نے فوزیہ کے شوہر کو جیل میں ڈال دیا. وہاں فوزیہ کے شوہر تپِ دق میں مبتلا ہو گئے, پھر رہائی کے بعد ان کی وفات ہو گئی. بعد میں فوزیہ سیاست میں آ گئیں اور طالبان نے انھیں قتل کرنے کی کوشش بھی کی مگر اس سب کے باوجود فوزیہ نے طالبان سے مذاکرات کرنے کی ہمت کی۔ بی بی سی سے گفتگو میں انھوں نے اس وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے ملک کی ترجمانی کر رہی تھی، میں افغانستان کی عورتوں کی ترجمانی کر رہی تھی۔ خوفزدہ نہیں تھی فروری سنہ 2019 میں فوزیہ خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی کارکنان کے ہمراہ ماسکو کے ایک ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوئیں جو 71 مردوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ کمرے کے ایک جانب طالبان کا وفد تھا۔ انھوں نے اپنی مخصوص پگڑیاں پہن رکھی تھیں اور ان کی لمبی داڑھیاں تھی۔ دوسری جانب دو خواتین نے باقی سیاست دانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے درمیان اپنی نشستیں سنبھالیں. جو سبھی مرد تھے۔ وہ کہتی ...
Image
-ک وئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن ٹیم ہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن ٹیم ہے جس کے کپتان سرفراز احمد ہیں۔ ٹیم کی انتظامیہ کا خیال ہےکہ اپنا ہوم گراؤنڈ نہ ہونے کے باوجود یہ پورے ملک کے عوام کے دلوں میں جگہ بنا چکی ہے۔